سورن سنگھ کے قتل سے متعلق ٹی ٹی پی کا دعویٰ حقیقت پر مبنی نہیں ۔ڈی آئی جی مالاکنڈ کی پریس کانفرنس
سمیرا فقیرحسین پیر 25 اپریل 2016 11:44
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اپریل 2016ء) : ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان نے سورن سنگھ کے قتل سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سورن سنگھ کے قتل کا مقدمہ ان کے بیٹے کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں اب تک چھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔
ڈی آئی جی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک پی ٹی آئی کا عہدیدار بھی ہے، بلدیو کمار الیکشن لڑنا چاتا تھا، لیکن ٹکٹ نہ ملنے پر اس نے سورن سنگھ کو قتل کر دیا۔ انہوں نے بتایہا کہ سورن سنگھ کے قتل میں پی ٹی آئی کا عہدیدار بلدیو کمار اور ن لیگ کا نائب ناظم عالم خان ملوث ہیں، عالم خان نے سہولت کاروں کو 10 لاکھ روپے رقم کی ادائیگی کی، ڈی آئی جی نے واضح کیا کہ سورن سنگھ کے قتل پر کالعدم جماعت ٹی ٹی پی کا دعویٰ حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.