سیالکوٹ ‘ تھانہ رنگپورہ حوالات کی سلاخیں کاٹ کر تین خطرناک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ‘ مقدمہ درج کرلیا گیا
پیر 25 اپریل 2016 14:07
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اپریل۔2016ء) تھانہ رنگپورہ حوالات کی سلاخیں کاٹ کر تین خطرناک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
حال ہی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے تھانہ رنگپورہ کی حوالات میں تین خطرناک ڈاکو ثاقب، بلال اور عبدالوحید جو جسمانی ریمانڈ کے بعد بند تھے ڈی ایس پی سٹی مقصود لون کے مطابق تینوں خطرناک ڈاکو حوالات کی سلاخیں کاٹ کر فرار ہوگئے جن کا تاحال سراغ نہ مل سکا تاہم پولیس کی ٹیمیں ڈاکوؤں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مار رہی ہیں ‘ تھانہ رنگپورہ پولیس نے تھانہ کے محرر اسلام ، نائب محرر ذوالفقار اور حوالات پر سکیورٹی کیلئے تعینات سنتری امانت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم تینوں پولیس اہلکار گرفتاری سے قبل فرار ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.