وزیر اعظم کی جا نب سے ا پنی فیکٹریوں کے نام پر پاکستانی بنکوں سے 6380 ملین روپے کے قرضے حاصل کر نے کا انکشا ف
پیر 25 اپریل 2016 14:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اپریل۔2016ء)پانامہ میں آف شور کمپنیاں بنانے سے قبل نواز شریف نے اپنی فیکٹریوں کے نام پر پاکستانی بنکوں سے 6380 ملین روپے کے قرضے حاصل کئے ان قرضوں میں متعدد ملوں کے قرضے ری شیڈول اور قرضے معاف بھی کرا ئے گئے ۔قرضوں کے ریکارڈ پہلے ہی سپریم کورٹ کے پاس موجود ہیں ۔ نواز شریف نے بھاری قرضے شریف فیملی کی ملکیت 6 شوگر ملیں ، 8 ٹیکسٹائل ملوں پر لئے ۔
نواز شریف نے اپنے اقتدار کے دوران 35 ارب کے قرضے معاف بھی کرائے ہیں۔ وفاقی وزیر پرویز رشید نے آن لائن سے قرضوں کی تردید کی اور نہ تسلیم کیا ہے بلکہ مشورہ دیا ہے کہ معلومات مجوزہ جوڈیشل کمیشن کو دی جائیں ۔دستاویزات کے مطابق نواز شریف نے اپنے اقتدار کے پہلے دور میں سیاسی اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے نام پر 6380 ملین روپے کے قرضے حاصل کئے تھے۔(جاری ہے)
طور پر 6380 ملین روپے ہیں ۔ یہ معلومات سٹیٹ بنک نے عدالت عظمیٰ کو 1646/2015 CMA اور 2438/2015 کے تحت دی گئی تھیں عدالت عظمیٰ کو درخواست گزاروں نے بتا رکھا ہے کہ نواز شریف نے 35 ارب روپے کے قرضے معاف کئے اور قرضوں کو ری شیڈول کیا تھا ۔
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.