جنوبی افریقہ پر کرکٹ سمیت دیگر 4 کھیلوں کے عالمی مقابلے منعقد کروانے پر پابندی عائد
محمد علی پیر 25 اپریل 2016 20:03
کیپ ٹاون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 اپریل۔2016ء) جنوبی افریقہ پر کرکٹ سمیت دیگر 4 کھیلوں کے عالمی مقابلے منعقد کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے اپنے میں کرکٹ سمیت دیگر 4 کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ سمیت دیگر 4 کھیلوں کی گورننگ باڈیز کو ملک میں کسی بھی عالمی مقابلے کے انعقاد کیلئے بڈنگ میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ پابندی کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں سیاح فام کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہ دینے پر عائد کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق ایک برس کیلئے ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.