سندھ حکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا ماحول پیدا کیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ
سندھ صوبہ تھر میں کوئلے کی وسیع ترین فیلڈز کے ساتھ مستقبل کا ریجنل پاور ہاؤس ہے، جوکہ کم از کم 3سو سال تک ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے، سید قائم علی شاہ
پیر 25 اپریل 2016 22:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا ماحول پیدا کیا ہے اور ہماری حکومت ملکی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو تمام مطلوبہ سہولیات اور تحفظ فراہم کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر سے ملٹی نیشنل کمپنیاں صوبے سندھ کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہاں ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس آئے ہوئے چینی وفد سے کیا۔چائنہ کے شینڈانگ انٹرنیشنل فرم کے چیئرمین سن لیانگ وفد کی سربراہی کر رہے تھے اور دیگر شرکاء میں چینگ یان،زانگ یانگجون،وانگ سنیوں،وانگ شو،سنلائی شامل تھے۔جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزراء سید مراد علی شاہ،جام خان شورو،چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو اور دیگر شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.