ٹریفک شعور بیداری کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا ،ایس پی سٹی نے شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کئے
بدھ 27 اپریل 2016 16:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی اور شہریوں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی سٹی ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر اٹلس ہنڈا کی معاونت سے شہر بھر میں غیر نمونہ ،بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں ،ون ویلنگ کی حوصلہ شکنی اور لوگوں میں ٹریفک شعور بیدار کرنے کیلئے ہفتہ شعور بیداری کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا ،آج 28اپریل سے جیل روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ لگایا جائے گا۔
ایس پی سٹی ٹریفک محمد آصف صدیق نے شہریوں میں ٹریفک شعور بیداری بارے پمفلٹس تقسیم کئے اس موقع پر نیشنل سیفٹی مینجر اٹلس ہنڈا تسلیم شجاع ،پولیس افسران صحافیوں اورشہریوں کی کثیر تعدادبھی موجود تھی جہاں لوگوں کو ٹریفک آگاہی لیکچر بھی دیاگیا، انہوں نے کہا کہ عوام میں ٹریفک قوانین کی پابندی بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنا ہو گی،اس کیلئے عوام کا تعاون بھی بے حد ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.