عام شاہراہوں کو جلسے جلوسوں کیلئے استعمال کرنے کی بجائے ہماری انتظامیہ کو ایک مخصوص جگہ نامزد کرنی چاہیے‘خاوررشید
بدھ 27 اپریل 2016 20:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء ) ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چیئرمین خواجہ خاوررشید نے کہاہے کہ عام شاہراہوں کو جلسے جلوسوں کے لیے استعمال کرنے کی بجائے ہماری انتظامیہ کو ایک مخصوص جگہ نامزد کرنی چاہیے، جہاں کوئی بھی جماعت عوامی مجمع لگا سکے، اسے قانون میں شامل کر کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور انڈیا کے جنتر منتر پارک کی مثال کی طرح پاکستان کے ہر بڑے شہر میں ایک جگہ کو جلسے جلوسوں کے لیے مختص کر دیا جائے، اگر ایسا ممکن ہوا تو بہت سے معاملات درست ہوجائیں گے، نا صرف دہشتگردی کی کاروائیوں کی روک تھام ممکن ہوجائے گی بلکہ عوام اور حکومت دونوں کو فائدہ حاصل ہوگا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرا انڈیا میں ایک عوامی جلسہ دیکھنے کا اتفاق ہوا ایک تو عوام حکومت کی نامزد جگہ پر بنا کسی اشتعال انگیزی کے جمع ہوئی انہوں نے ٹریفک کے نظام کو ڈسٹرب کیا نا ہی کسی سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا جس سے انتظامیہ اور عوام دونوں ہی کو فائدہ حاصل ہو، اگر پڑوسی ملک میں کوئی اچھا قدم لیا گیا ہے تو اسے اپنے ملک میں بھی لاگو کرنا غلط نا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.