پی سی بی نے عمر اکمل کو پاکستان کپ کے دوران فیصل آباد میں جھگڑا کرنے کے معاملے پر کلین چٹ دیدی
بدھ 27 اپریل 2016 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کو پاکستان کپ کے دوران فیصل آباد میں جھگڑا کرنے کے معاملے پر کلین چٹ دے دی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کپ کے دوران عمرا کمل سمیت پانچ کھلاڑی فیصل آباد کے نجی تھیٹر میں ’’ کڑیاں بلے بلے‘‘ نامی سٹیج ڈرامہ دیکھنے گئے تھے جس کے دوران انہیں ایک رقاصہ کی پرفارمنس اتنی زیادہ پسند آئی کہ اس سے دوبارہ ناچنے کی فرمائش کردی ۔
مطالبہ پورا نہ ہونے پر کھلاڑیوں نے شور شرابہ اور انتظامیہ سے جھگڑا کیا ٗجھگڑے کے واقعہ کی خبریں میڈیا پر نشر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ حرکت میں آگیا اور واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیاپی سی بی کی جانب سے جھگڑے کے واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جن کی ابتدائی رپورٹ میں عمر اکمل کو کلین چٹ دے دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.