اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عوام بے حال
بدھ 27 اپریل 2016 21:00
اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کررکھا ہے۔پانی کی قلت بھی شدت اختیار کر گئی۔شدید گرمی کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت نے عوام کی مشکلات میں مذید اضافہ کر رکھا ہے۔
اوستہ محمد میں شدید گرمی کی وجہ سے ٹھنڈے مشروبات اور برف مہنگے داموں بک رہی ہے ۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلا اٹھے۔اوستہ محمد میں سورج طلوع ہوتے ہی سورج آگ اگلنے شروع کر دیتاہے۔اوستہ محمد کے شہریوں نے بالاحکام سے مطالبہ کیا کہ شدید گرمی میں مہنگائی پر کنٹرول کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.