Live Updates

سچائی غالب آتی ہے ٗ باطل کو ہمیشہ مٹنا ہے ٗ پاناما پیپرز میں وزیراعظم نوازشریف کا نام نہ ہونے پر مریم نواز شریف کا ٹوئٹ

بدھ 27 اپریل 2016 21:18

سچائی غالب آتی ہے ٗ باطل کو ہمیشہ مٹنا ہے ٗ پاناما پیپرز میں وزیراعظم ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) پاناما پیپرز میں وزیراعظم نوازشریف کا نام نہ ہونے پر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ سچائی غالب آتی ہے ٗ باطل کو ہمیشہ مٹنا ہے ٗہم اﷲ کے شکر گزار ہیں مریم نوازشریف نے اپنے ٹوئٹ کیساتھ انگریزی اخبار کی خبر کا سکرین شارٹ بھی شیئرکیاجس میں بتایاگیاتھاکہ آئی سی آئی جے نے ایڈیٹنگ کی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کانام فہرست سے خارج کردیا اور یہ اصلاح لیگی رہنماء دانیال عزیز کی طرف سے لکھے گئے خط کی روشنی میں کی گئی ۔

(جاری ہے)

مریم نواز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ کہ سچائی غالب آتی ہے ٗ باطل کو ہمیشہ مٹنا ہے

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات