پاکستان کی معیشت کا ڈھانچہ ریٹنگ پی تھری میں یقینی طور پر مستحکم ہو رہا ہے۔ موڈیز کی جائزہ رپورٹ
جمعرات 28 اپریل 2016 11:12
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) دنیا کی معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا ڈھانچہ ریٹنگ پی تھری میں یقینی طور پر مستحکم ہو رہا ہے۔ موڈیز نے یہ بات اپنے حالیہ جائزے گورنمنٹ آف پاکستان میں کہی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے۔
موڈیز کے تجزیے کے مطابق پاکستان کی ایک معتدل اقتصادی قوت اور وسیع اقتصادیات کے باوجود فی کس آمدن کی شرح بہت کم ہے۔ اقتصادی ترقی کے حوالے سے ماضی کے برعکس پاکستان اقتصادی ترکی کی رفتار بتدریج بہتر اور مستحکم ہو رہی ہے۔ موڈی کے مطابق جی ڈی پی کی شرح میں 2010-13ء میں 3.4 فیصد کے برعکس 2014ء سے 4.1 فیصد کی سطح پر آگئی ہے جبکہ پاک چین اقتصادی کوریڈور پر عملدرآمد سے اقتصادی شرح مزید بہتر ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.