تخفیف غربت پروگرام کے تحت انتہائی مستحق لوگوں کی مالی معاونت کے لئے مائیکرو فنانس انوسٹنمٹ کمپنی قائم کی جائے گی
پاکستان، جرمنی اور برطانیہ کے اداروں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے
جمعرات 28 اپریل 2016 13:32
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) پاکستان میں تخفیف غربت پروگرام کے تحت انتہائی مستحق لوگوں کی مالی معاونت کے لئے مائیکرو فنانس انوسٹنمٹ کمپنی کے قیام کا سمجھوتہ طے پاگیا۔مائیکرو فنانس انوسٹنمٹ کمپنی یکم جولائی 2016 سے کام شروع کر دے گی۔ اس سلسلے جمعرات کو یہاں پاکستان، جرمنی اور برطانیہ کے اداروں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور سیکرٹری اقتصادی امورڈویژن طارق باجوہ بھی تقریب میں موجود تھے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ معاہدے کے تحت پاکستان میں تخفیف غربت کے پروگرام کے لئے پاکستان 3 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ برطانوی ترقیاتی ادارہ 15 لاکھ پاؤنڈ اور جرمنی کا بنک کے ایف ڈبلیو 70 لاکھ یورو فراہم کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.