وزیراعلیٰ خیبر پی کے کا چشمہ لفٹ کینال منصوبے پر آئندہ سال کام شروع کرنے کا اعلان
جمعرات 28 اپریل 2016 20:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ گزشتہ15 سالوں سے التواء کا شکار چشمہ لفٹ کینال منصوبے کو موجودہ صوبائی حکومت اورپارلیمانی لیڈروں نے 2سال کی طویل جدوجہد کے بعد مشترکہ مفادات کونسل سے منظور کرایا جس کی تعمیر آئندہ سال 121ارب روپے کی لاگت سے شروع ہورہی ہے جس سے 246140ایکٹر اراضی سیراب اور ڈھائی لاکھ سے زائد آبادی مستفید ہو گی۔
وہ جمعرات کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں جنوبی اضلاع کے منتخب عوامی نمائندوں سے چشمہ کینال منصوبے پر گفتگو کر رہے تھے۔ سینئر صوبائی وزیر برائے ایریگیشن سکندر حیات خان شیرپاؤ، صوبائی وزیر مال علی امین گنڈا پور، معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر، ایم پی اے احتشام ،سیکرٹری ایریگیشن اختر رشید، فوکل پرسن چشمہ لفٹ کینال منصوبہ محمد اقبال خلیل کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.