پورٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے 40 کروڑ68 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
جمعہ 29 اپریل 2016 11:28
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں پورٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے مجموعی طور پر 40 کروڑ68 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیے ہیں۔
(جاری ہے)
حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے9 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے ملابینڈایریا میں پورٹ کی ترقیاتی کاموں کے لیے30 کروڑ ،کراچی میں فش ہیچری کمپلیکس کے لیے39 لاکھ،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کو ملانے والی سڑک ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے5 کروڑ اور پورٹ قاسم میں ترقیاتی کاموں کے لیے5 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.