انیل کپورکا اپنے خاندان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار
جمعہ 29 اپریل 2016 11:55
ممبئی ۔ 29 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکار انیل کپور اپنے خاندان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک پروگرام میں شرکت کے دوران انہوں نے کہاکہ وہ ایسی فلم کرنا چاہتے ہیں جس میں خاندان کے لوگ ان کے ساتھ اداکاری کریں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس کے لئے ضروری ہے کہ ایسا سکرپٹ ہو جس میں سب کو برابر اداکاری کرنے کا موقع ملے۔
اداکار نے کہا کہ ان کے بیٹے ہرش وردھن کی پہلی فلم ”مرزیا“ سات اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔ فلم راکیش اوم پرکاش مہرا کی ہدایت میں بن رہی ہے۔واضح رہے انیل کپور کی دونوں بیٹیاں بالی وڈ میں اپنے قدم جما چکی ہیں، سونم کپور اداکار اور ریا کپور فلمساز اور ہدایتکار ہیں۔ارجن کپور اور رنویر سنگھ بھی انیل کے رشتہ دار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.