بیرسٹر ظفراللہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
جمعہ 29 اپریل 2016 14:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء) بیرسٹر ظفراللہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاناما لیکس کرپشن اور سیاست کا معاملہ ہے ، اس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام معاملے کو طول دینے کیلئے ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ معاملے کے حل کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا جائے ۔ پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے اور کرپشن ثابت ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا حکم دیا جائے حکومتی کرپشن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فورم موجود ہے‘ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام پر عمل درآمد فوری طور پر روکا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.