بحریہ ٹاون کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن کا لائسنس دینے کے خلاف درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
جمعہ 29 اپریل 2016 15:18
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاون کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن کا لائسنس دینے کے خلاف آئیسکو کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی کری دی ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اخیتار کیا کہ بحریہ ٹاون آئیسکو ریجن میں آتا ہے اسلئے الگ ڈسٹری بیوشن لائسنس جاری کرنا درست نہیں ،بحریہ ٹاون نے ابتدائی طور پر آئیسکو سے سوسائٹی کی حدود میں بجلی کی ترسیل کا معاہدہ کیا تھا ۔
بعد ازاں بحریہ ٹاون نے نیپرا کو درخواست دے کر خود بجلی کی ڈسٹری بیوشن کا لائسنس حاصل کر لیا ۔سماعت کے دوران بحریہ ٹاون کے وکیل اعتزاز احسن مصروفیات کے باعث عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر اعتزاز احسن کے معاون وکیل بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر التوا کی درخواست منظور کی گئی اور مزید سماعت 2مئی تک ملتوی کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.