وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ
صحت مند معاشرے کیلئے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی نہایت اہمیت کی حامل ہے، عوامی فلاح و بہبود کے کسی منصوبے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،وسائل عوام کی امانت ہیں،صوبہ میں ایک ایک پائی کے شفاف استعمال کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘شہباز شریف
جمعہ 29 اپریل 2016 19:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کے لئے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی نہایت اہمیت کی حامل ہے اور حکومت اس مقصد کے لئے بڑے منصوبے پر عمل پیرا ہے، صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے اور عوامی فلاح و بہبود کے اس منصوبے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
وہ یہاں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد کیلئے کئی ایک اہم فیصلے کئے گئے ۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پینے کے صاف پانی تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے ۔ حکومت آئندہ چند برس میں ہر شہری کو صاف پانی کی دستیابی کو یقینی بنائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.