بھارتی فلموں میں اداکار ی کی پیشکش ہوئی تو عزت اور وقار کیساتھ کام کرنا چاہوں گا‘ فیصل قریشی
ہمارے پاس جتنے وسائل ہیں ہماری انڈسٹری میں اس لحاظ سے بہترین کام ہو رہا ہے‘ اداکار کی گفتگو
اتوار 1 مئی 2016 12:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارتی فلموں میں اداکار ی کی پیشکش ہوئی تو عزت اور وقار کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا،ہمارے پاس جتنے وسائل ہیں ہماری انڈسٹری میں اس لحاظ سے بہترین کام ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ جب سے کیرئیر کا آغاز کیا ہے اس وقت سے عزت اور وقار کے ساتھ کام کیا ہے اور مستقبل میں بھی اسی پر کاربند رہوں گا۔
ایسا نہیں ہو سکتاکہ بھارت سے کسی پراجیکٹ کی پیشکش ہو تو اپنا کردار کی نوعیت دیکھے بغیر صرف اس لئے دوڑا چلا جاؤں گا کہ مجھے بھارت سے پیشکش ہوئی ہے بلکہ میں عزت او ر وقار کے ساتھ کام کرنے کا عادی ہوں۔فیصل قریشی نے کہا کہ کوشش کرتا ہوں کہ ہر کردار میں منفرد نظر آؤں اور اس کے لئے بھرپور محنت کرتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.