سرفراز مرچنٹ کی دستاویزات کی اسکاٹ لینڈیارڈسے تصدیق کی سفارش
پیر 2 مئی 2016 12:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) ایم کیوایم کی طرف سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے حوالے سے تفتیش کیلیے قائم جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے وزارت داخلہ کوسفارش کی ہے کہ فراہم کردہ دستاویزات کی اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس سے تصدیق کی جائے۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے بتایاہے کہ سرفراز مرچنٹ نے چندروزقبل پاکستان آکراسلام آبادمیں جے آئی ٹی کواسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے انھیں فراہم کی گئی دستاویزات پیش کی تھیں جن کامکمل جائزہ لینے کے بعدجے آئی ٹی نے ایک ہفتے قبل وزارت داخلہ کومذکورہ دستاویزات کی اسکاٹ لینڈ یارڈسے سرکاری سطح پر تصدیق کروانے کیلیے سمری بھیج دی تھی لیکن وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے امریکااور برطانیہ کے سرکاری دورے پرہونے کی وجہ سے وزارت داخلہ نے اب تک سمری پرجے آئی ٹی کوکوئی جواب نہیں دیا۔
ذرائع کاکہناہے کہ توقع ہے کہ آئندہ ایک ہفتے میں انھیں اجازت مل جائے گی جس کے بعدمروجہ سرکاری طریقہ کارکے مطابق ان دستاویزات کی تصدیق کاعمل مکمل کرلیا جائے گاجس کے بعدجے آئی ٹی وزارت داخلہ کواپنی حتمی رپورٹ پیش کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.