پی سی بی سے شیخوپورہ سٹیڈیم میں قومی ٹی ٹونٹی، ون ڈے کپ کے انعقاد کا مطالبہ
پیر 2 مئی 2016 16:50
لاہور ۔ 2 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) رکن پنجاب اسمبلی و شیخوپورہ سٹیڈیم ٹرسٹ کے ممبر رانا علی سلمان، ایم پی اے عارف خان سندھیلہ اور مقامی کرکٹر نواز قاسم نے فیصل آباد میں ہونے والے پاکستان کرکٹ کپ کے انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے سڈنی طرز کے شیخوپورہ سٹیڈیم میں بھی قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کپ کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح شیخوپورہ کے شائقین کرکٹ کا بھی حق ہے کہ شیخوپورہ سٹیڈیم آباد ہو اور یہاں پر بھی فلڈ لائٹس لگوا کر قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کروائے جائیں۔ شیخوپورہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو فاسٹ باؤلر عاقب جاوید، محمد آصف، رانا نوید الحسن، مجاہد جمشید، ذوالفقار بھٹی، عمران نذیر جیسے کھلاڑی دیئے لیکن اس سٹیڈیم کو ہر سطح پر نظر اندا ز کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.