گریڈ 19کی اٹھارہ خواتین ایسو سی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ 20میں پروفیسرز کے عہدے پر ترقی
پیر 2 مئی 2016 18:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء) پنجاب حکومت نے گریڈ 19کی اٹھارہ خواتین ایسو سی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 20میں پروفیسرز کے عہدے پر ترقی دیدی۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے 27خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے کیسز حکومت پنجاب کو بھجوائے گئے تھے جن کے انٹرویوز، کارکردگی اور اے سی آرز کا جائزہ لینے کے بعد 18خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 20میں پروفیسرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
ترقی پانے والوں میں لاہور کی سات خواتین پرفیسرز راشدہ کلیم، فرزانہ گیلانی، شمیم عارف، فردوس فضل، شمیم اختر، خاور ظفر اور شبانہ عارف سمیت دیگر اضلاع کی پروفیسرز شامل ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے خواتین پروفیسرز کی ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ جبکہ ترقی پانے والی پروفیسرز کی جلد ہی مختلف کالجز میں تعیناتی کے احکامات بھی جاری کر دیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.