عافیہ کو امریکہ کے حوالے کرنا پانامہ لیکس میں شائع ہونے والی کرپشن سے کم نہیں ہے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
نواز شریف نے حکمرانی کی ابتداء ہی عافیہ کو وطن واپس لانے کے جھوٹے وعدے سے کی تھی،پٹیل پاڑہ میں جلسہ سے خطاب
پیر 2 مئی 2016 18:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید ناحق سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے کاروان غیرت کے تحت جاری مہم کے سلسلے میں پٹیل پاڑہ کے الآصفہ فٹبال گراؤنڈ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرعافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی و دیگرسیاسی اور سماجی رہنماؤں نے شرکت و خطاب کیا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ کو امریکہ کے حوالے کردینا پانامہ لیکس میں شائع ہونے والی کرپشن سے کم نہیں ہے ۔ حکومت چاہے تو ڈاکٹر عافیہ 24گھنٹے میں واپس آسکتی ہے ۔وزیر اعظم اپنا گرتا ہوا سیاسی گراف عافیہ کو واپس لاکر بہتر کرسکتے ہیں ۔ ڈاکٹر عافیہ کو تین معصوم بچوں سمیت اغواء کرکے امریکہ کے حوالے کیا جانا’’اختیاراتی بدعنوانی‘‘ Empowered Corruption کی بدترین مثال تھی جو کہ مالی بدعنوانی سے زیادہ بدترین اور شرمناک ہے جس کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.