غذر،گلگت بلتستان پیور فوڈ ایکٹ 2011 پرعمل درآمد شروع کر دیا ہے، نویداحمد
منگل 3 مئی 2016 15:04
غذر ۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء) اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن نویداحمد نے کہا ہے کہ پہلی بار غذر میں گلگت بلتستان پیور فوڈ ایکٹ 2011 پرعمل درآمد کا سلسلہ شروع کیا گیاہے ۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں تمام ہوٹلوں ، بیکریوں اور ہول سیل ڈیلروں کو این اوسی جاری کیا جا رہا ہے، جسکے تحت ناقص اور غیررجسٹرڈاشیاء کی خریدوفروخت کوروکاجاسکے گااور اس ایکٹ کے تحت تمام کاروباری ادارے اپنا تمام خریدوفروخت کے بلوں کے ریکارڈ کی تفصیلات تیار رکھیں گے۔
سول انتظامیہ کسی بھی وقت ریکارڈ چیک کر سکیں۔گاہکوچ میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیورفوڈایکٹ پر عمل درآمد سے لوگوں کوصحت کی بہترسہولیات فراہم ہوں گی اور اس ایکٹ کے تحت کاروباری اداروں کو بھی فائدہ ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.