سردار ایاز صادق سے چیئرمین نیب کی ملاقات، 2015 کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ پیش کی
منگل 3 مئی 2016 16:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے منگل کو قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں قمر زمان چوہدری نے نیب کی 2015ء کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کی۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین نیب سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خاتمے میں نیب کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ ہم بلاامتیاز احتساب پر یقین رکھتے ہیں، نیب کی وجہ سے ملک میں کرپشن میں کمی آئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.