صحت مند رہنے اور جسمانی نشونما ں کیلئے کھیل انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد دیگر شعبوں کی طرح سپورٹس کی ترقی کواپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے ہوئے ہے
خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل محمود خان کا تقریب سے خطاب
منگل 3 مئی 2016 18:14
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء ) خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل وثقافت ،میوزیم اورامورنوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ صحت مند رہنے اور جسمانی نشونما ں کے لئے کھیل کود انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اس لئے پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد دیگر شعبوں کی طرح سپورٹس کی ترقی کواپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے ہوئے ہے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز قیوم سٹیڈیم پشاور میں انڈر 23 گیمز 2016 کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کا مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تھے جبکہ تقریب میں صوبائی وزراء شاہ فرمان ،علی امین گنڈاپور،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے معاون خصوصی برائے اطلاعات وتعلقات عامہ مشتاق احمدغنی ،معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک وفیشریز محب اﷲ خان ،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امجد علی خان ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان کے علاوہ محکمہ سپورٹس کے حکام بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.