ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں،نوٹیفکیشن جاری
مقررہ نرخنامے پر عملدرآمد کروایا جائے ،منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کر کے انہیں گرفتار کروایا جائے
منگل 3 مئی 2016 19:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں۔ ڈی سی او لاہورکیپٹن (ر) محمد عثمان نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ مقررہ نرخنامے پر عملدرآمد کروایا جائے اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کر کے انہیں گرفتار کروایا جائے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اشیائے خوردونوش کی نئی (پرچون) کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔ چاول باسمتی سپر( نیا)68 روپے فی کلو،چاول باسمتی سپر (پرانا)82 روپے کلو،چا ول (ایری)32روپے کلو، دال چنا (باریک) 130روپے فی کلو، دال چنا (مو ٹی)134روپے فی کلو، دال مسور( باریک)160 روپے فی کلو،دال مسور(موٹی) امپورٹڈ150 روپے فی کلو، دال ماش دھلی ہوئی(امپورٹڈ)265 روپے فی کلو، دال ماش چھلکے والی(امپورٹڈ)235 روپے فی کلو، مونگ دال (دھلی ہوئی) 140 روپے فی کلو،مونگ دال( چھلکے والی)150 روپے فی کلو، کالے چنے (موٹے)لو کل130روپے فی کلو، کالے چنے(باریک)لو کل120روپے فی کلو، سفید چنے( موٹے)150 روپے فی کلو، سفید چنے (باریک)166روپے فی کلو، بیسن140روپے فی کلو، سرخ مرچ(کندری)248 روپے فی کلو، چینی سفید65 روپے فی کلو، روٹی (100گرام ) 06روپے ،نان (120گرام )10روپے ، خمیر ی روٹی(100گرام )08روپے فی عدد ،دودھ 70روپے فی لٹر اور دہی85روپے فی کلو گرام، مٹن700روپے فی کلو گرام اور بیف325روپے فی کلو گرام فروخت ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.