ملک میں احتساب کا عمل2016سے شروع کرکے1947تک سب کا احتساب کیاجائے،سراج الحق
قوم کا ایک بھی روپیہ کھانے والے سے رقم واپس لے کر خزانہ میں لوٹا ئی جائے گی، امیر جماعت اسلامی
منگل 3 مئی 2016 21:00
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب کا عمل2016سے شروع کرکے1947تک سب کا احتساب کیاجائے اور سب سے پہلے میرے اور جماعت اسلامی کے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کا کیا جائے۔یہ لوگ اب تک ہونے والی چوری پر مٹی ڈال کر آئندہ احتیاط کا کہتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں کسی بھی جماعت کے کسی بھی لیڈر کو نہیں چھوڑا جائے گا اور قوم کا ایک بھی روپیہ کھانے والے سے رقم واپس لے کر خزانہ میں لوٹا ئی جائے گی۔
نواز شریف اگر 1947سے احتساب کریں گے تو ان کی باری قیامت تک بھی نہیں آئے گی۔وہ تھل دیر بالا میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔جلسہ سے مرکزی نائب امیر میاں محمد اسلم،صوبائی امیر مشتاق احمد خان ،ضلع ناظم دیر بالا اور جماعت اسلامی کے ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اﷲ، رکن صوبائی اسمبلی محمد علی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.