پانامہ لیکس ، وزیر اعظم کے قوم سے دو بار خطاب سے معاملہ سنگین لگتا ہے،خورشیدشاہ
ٹیکس نادہندگی کا مرتکب ہو کر وزیر اعظم اخلاقی جواز کھو چکے ، ضروری ہے کہ سب سے پہلے وزیر اعظم کا احتساب ہو تاکہ پوزیشن واضع ہو سکے پہلا موقع ہے کہ اپوزیشن کی جماعتوں نے پانامہ لیکس، کرپشن ، ٹیکس چوری ، ٹیکس نادہندگی پر واضع طریقہ کار طے کیا ہے،قائدحزب اختلاف
منگل 3 مئی 2016 22:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کے قوم سے دو بار خطاب سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ معاملہ سنگین ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک اخلاقی جواز کا تعلق ہے تو آف شور کمپنیوں کے ذریعے ٹیکس نادہندگی کا مرتکب ہو کر وزیر اعظم اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔
اس لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے وزیر اعظم کا احتساب ہو تاکہ قوم کے سامنے ان کی پوزیشن واضع ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کا سربراہ خود ٹیکس نا دہندہ بن جائے اور ٹیکس بچانے کیلئے رقوم اَف شور کمپنیوں میں چھپا دے تو پھر عام ادمی سے بھی ٹیکس وصولی کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیاں استعفی کے معاملہ پر متفق ہیں خواہ وہ اخلاقی طور پر ہی مانگیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.