ہنزہ ضمنی الیکشن میں ہر پارٹی اپنی زور آزمائی کے لئے سرگرم عمل ،پارٹیوں کے اندر جوڑ توڑ جاری
منگل 3 مئی 2016 22:42
گلگت( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء ) ہنزہ ضمنی الیکشن میں ہر پارٹی اپنی زور آزمائی کے لئے سرگرم عمل ،پارٹیوں کے اندر جوڑ توڑ جاری ،حکمران جماعت مسلم لیگ ن حفیظ الرحمن گروپ نے میر غضنفر علی خان کے صاحب زادے شاہ سلیم خان کو الیکشن سے بارہر رکھنے کیلئے کرنل (ر) عبیداﷲ بیگ کو ن لیگ کی ٹکٹ دلوانے پر غور شروع کردی اور ایسا ہونے کی صورت میں ہنزہ میں اقتدار میروں کے ہاتھ سے نکل کر وزیروں کے ہاتھ میں چلی جائے گی ۔
اس حوالے سے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و سربراہ پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے سربراہی میں ہنزہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس میں شاہ سلیم خان کی غیر حاضری اس بات کی علامت ہے کہ وہ حفیظ الرحمن کے گروپ کو خاطر میں نہیں لارہاہے اور اپنے خاندانی اثرورسوخ کے ذریعے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنا چاہتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.