پاکستان کے ساتھ تعلقات کو کمزور ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے،امریکہ
بدھ 4 مئی 2016 11:21
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے معاملے پر ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اورپاکستان کے ساتھ تعلقات کو کمزور ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے۔
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے کوئی بھی ملک خودفیصلہ کرنیکا اختیار رکھتا ہے اورپاکستان نے ایف سولہ کی خریداری سے متعلق خودفیصلہ کرناہے۔
جان کربی کا یہ بھی کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں ہے اور پاکستان کیساتھ تعلقات اہم اورضروری ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ملکر انسداد دہشتگردی سے متعلقہ ضروریات کو پوراکررہے ہیں جبکہ پاکستان اور امریکا درمیان تعلقات ہمیشہ اہم نوعیت کے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.