بشار الاسد کو حلب اور دوسرے شہروں میں امریکا اور روس کی جانب سے متفقہ طور پر جنگ بندی کے اعلان کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے‘جان کیری
میاں محمد ندیم بدھ 4 مئی 2016 13:34
واشنگٹن (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04مئی۔2016ء) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کو حلب اور دوسرے شہروں میں امریکا اور روس کی جانب سے متفقہ طور پر جنگ بندی کے اعلان کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے جس کی ذمہ داری اسد رجیم پرعائد ہوگی۔
واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے ہیڈ کواٹرمیں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ ’اگر بشار الاسد کی جانب سے شام میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جاتی رہیں تواس کے سنگین نتائج واضح ہوں گے۔ جنگ بندی ختم ہوجائے گی اور ملک ایک بار پھر جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا‘۔جنیوا میں امن مذاکرات سے واپسی پرگفتگو کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا کہ روس شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا حامی ہے یا بشار الاسد جنگ بندی کی خلاف روزی کرکے کوئی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.