عدالتی احکامات، کے ایم سی کے 22ہزار پنشنرز کے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے سمری وزیراعلیٰ سندھ کومنظوری کے لیے بھیج دی
جمعرات 5 مئی 2016 18:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ ،جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈوکیٹ ،ریٹائر پنشنرز کے نمائندے اسمٰعیل شہیدی ،کی جانب سے کے ایم سی وڈی ایم سیز کے 80ہزارملازمین وپنشنرز کی تنخواہوں ،پنشن کی عدم ادائیگی کے خلافد دائر آئینی درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس محمد اقبال مہر پر مشتمل ڈویثرن پینچ کے روبرو ہوئی ۔
کے ایم سی کے وکیل سلطان احمد نے عدالت میں 762ایجوکیشن کے ملازمین کی فہرست پیش کی ۔جنکو گزشتہ 8ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ہیں ۔اسکی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے فہرست میں موجود تمام ملازمین کو ہدایت دی ہے کہ وہ متعلقہ ڈی ایم سیز میں اپنے کاغذات کی ویر یفیکیشن کے لیے اصل کاغزات ،سیلیری واچر ،بینک اسٹیٹمنٹ کے ہمراہ پیش ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.