2001 کے لوکل گورنمٹ ایکٹ میں موجودناظمین کے اختیارات بحال کئے جائیں گے ،عنایت اﷲ خان
نائب ناظمین کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، اولین کوشش ہے مسائل جلد حل ہوں، موثر انداز سے عوام کی خدمت کر سکیں،وزیربلدیات کے پی کے کااجلاس سے خطاب
جمعرات 5 مئی 2016 20:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ نے تحصیل نائب ناظمین کو یقین دلایا ہے کہ 2001 کے لوکل گورنمٹ ایکٹ میں موجودا ن کے اختیارات بحال کئے جائیں گے تاکہ تحصیل نائب ناظمین بھی نچلی سطح پر بہتر انداز سے خدمات سرانجام دے سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز صوبہ بھر کی تحصیلوں کے نائب ناظمین کے اجلاس سے پشاورمیں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ناظمین کی طرف سے شعیب الدین بنگش اور بشیر الحق نے صوبائی وزیر کو مسائل خاص طورپر اختیارات ، فنڈز کی فراہمی اور تحصیل ڈیوپلمنٹ کمیٹی(TDC) کی تنظیم نو سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کیا ۔ سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ وہ نائب ناظمین کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور ان کی اولین کوشش ہے کہ یہ مسائل جلد حل ہوں اور وہ موثر انداز سے عوام کی خدمت کر سکیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.