معدنی شعبہ معیشت میں کلیدی کردار اداکرنے کا حامل ہے،انیسہ زیب طاہرخیلی
اس شعبے سے وابستہ لوگوں کو خدمات کی بہترانداز میں فراہمی کے لئے محکمے کے تمام ملحقہ ونگز کو بہتر باہمی روابط ہو نے چاہئے ، وزیر معدنی ترقی کے پی کے
جمعرات 5 مئی 2016 20:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا کی وزیر معدنی ترقی، مائنز ومحنت انیسہ زیب طاہر خیلی نے صوبے میں معدنی وسائل کے فروغ اوراس اہم شعبے سے سرکاری خزانے کوزیادہ آمدنی دینے کے سلسلے میں محکمہ معدنیات کے تماملحقہ شعبہ جات کومؤثر باہمی روابط استوار کرنے پرزوردیا ہے اورمحکمہ کی کارکردگی کو مزید تیز کرنے کی غرض سے تمام شعبوں میں خالی آسامیوں کو جلدپر کرنے کایقین دلایاہے۔
ان خیالات کااظہار جمعرات کے روز انہوں نے پشاورمیں محکمہ معدنیات کے تمام ملحقہ ونگز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لینے کی غرض سے منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیرکو محکمہ معدنیات کے ذیلی شعبوں کمشنریٹ آف مائنز،انسپکٹریٹ آف مائنز ،منرل ٹیسٹنگ لیبارٹری کاحیات آباد اورایکسیلوریشن پر وموشن ڈویژن کے بارے میں محکمانہ کارکردگی ترقیاتی سکیموں ،ایکسائز ڈیوٹیز کے اعداد وشمار ،صوبے میں مختلف معدنی وسائل کوفروغ اور ان سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے اٹھانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی طورپر آگاہ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.