وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیاں 6 ملزمان گرفتار
ایک گا ڑی ، زیورات ، مو با ئل فون ، 2کلو 260گر ام چرس اور بئیر بر آمد
جمعرات 5 مئی 2016 20:53
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک گا ڑی ، زیورات ، مو با ئل فون ، 2کلو 260گر ام چرس اور بئیر بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ پولیس ترجمان کے مطا بق ریسکیو 15کی اطلا ع پر تھا نہ کو ہسار پولیس نے کا رروائی کر تے ہو ئے نشہ کی حا لت میں غُل غُپا ڑہ کر نے والے ملزم احسان اعجا ز کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 8ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔
جبکہ ایک ملزم محمد سلیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل بر آمد کر لیا۔ملزم نے خو د کشی کی خا طر پسٹل سے فائر کر کے اپنے آ پ کو زخمی کیاتھا ۔ تھا نہ رمنا پولیس نے سر قہ با لجبر کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم محمد عمر ان کے انکشاف ونشا ند ہی پر زیو رات اور مو با ئل فون ما لیتی2لا کھ روپے کے بر آمد کرلیے ۔(جاری ہے)
تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے پولی کلینک کے سیکیو ر ٹی آ فیسرزمحمد الیاس کو کا ر سر کا ر میں مزاحمت اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دینے اور خو د کو ڈاکٹر ظا ہر کر نے والے ملزم عا بد ملک کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے محمد شفیق سے مزدا وین رجسٹریشن نمبر RIR-9012 قبضہ پولیس میں لے کر لیبار ٹر ی کر وانے پر کٹ اینڈ ویلڈ پا ئی گئی ۔ تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم صا حب خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 130گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دوران گشت ملز م لیق حسین کو گرفتار کرکے 1کلو 130گر ام چرس بر آمد کرلی ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شر وع کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.