سام سنگ الیکٹرانکس نے یورپ میں نئی تخلیقاتی ایئر کنڈیشننگ ٹیکنالوجی پیش کردی
جمعرات 5 مئی 2016 21:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) سام سنگ الیکٹرانکس نے Mostra Convegno Expocomfort 2016(MCE) میں یورپی مارکیٹ کیلئے نئی تخلیقاتی ایئر کنڈیشننگ ٹیکنالوجی پیش کردی ہے جس میں انڈسٹری کا سرکردہ 360 Cassette ایئر کنڈیشننگ یونٹ،DVM چلر،نیکسٹ جنریشن DVM S 30HP, اور نیا سائیڈ ڈسچارج VRF یونٹ DVM S Eco 14HP شامل ہیں۔متعارف کرائی جانے والی تمام تخلیقات انجینئرنگ کی بہترین شاہکار ہیں اور کارکردگی میں اپنی مثال آپ ہیں،یہ تما م تر تخلیقات توانائی کی بچت کو یقینی بناتے ہوئے کولنگ اسپیڈ میں اضافے کو یقینی بناتی ہیں۔
سام سنگ الیکٹرانکس کے کنزیومر الیکٹرانکس بزنس کے صدر و سی ای او BK Yoon, کا کہنا ہے کہ ایئر کنڈیشننگ مارکیٹ میں یہ تمام تر تخلیقات متعارف کراکے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے یورپی صارفین کی ضروریات اور خواہشات کو مد نظررکھا ہے اور یہ تمام تر مصنوعات نئے یورپی یونین قوانین کے بھی عین مطابق ہیں ،سام سنگ اپنے صارفین کو بہترین اور نئی ٹیکنالوجی سے مزین مصنوعات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.