لاہورہائیکورٹ،پسند کی شادی کرنیوالا وکلا سے الجھ پڑا ، عدالت میں ٹھکائی
جمعہ 6 مئی 2016 11:42
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے والا نوجوان بیوی کی بازیابی کی درخواست خارج ہونے پر وکلا سے جھگڑ پڑا ، گالیاں نکالنے پر وکلا نے پٹائی کر دی۔ ملزم کو ساتھی سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مشتاق تارڑ نے پسند کی شادی کے کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
عدالت نے کاہنہ کے بلال کی جانب سے دائر مبینہ بیوی کی بازیابی کی درخواست خارج کر دی۔
مبینہ بیوی کی درخواست خارج ہونے پر شہری طیش میں آگیا جس پر اس نے وکلا کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔ گالیاں دینے پر وکلا نے بلال اور اس کے ساتھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ درخواست میں بلال نے موقف اختیار کیا کہ اس نے بتول کے ساتھ پسند کی شادی کی اسے اس کے والدین کے گھر سے بازیاب کرایا جائے۔ ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے بلال اور اس کے ساتھی اویس کو حراست میں لے لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.