تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ 2018ء میں مکمل ہوگا،سالانہ 33 ارب مکعب میٹر گیس حاصل ہوگی ، وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل
جمعہ 6 مئی 2016 16:14
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) ترکمانستان سے گیس کی در آمد کاتاپی گیس پائپ لائن منصوبہ 2018ء میں مکمل ہوگا۔ 10 ارب ڈالر لاگت کے توانائی کے اس بین العلاقائی منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لئے بین الحکومتی فریم ورک پر عمل کیا جائے گا ۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت 1735 کلو میٹر طویل گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی اور اس سے سالانہ 33 ارب مکعب میٹر گیس ترکمانستان سے حاصل کی جائے گی۔
گیس ترکمانستان کی گیس فیلڈ گال کینش سے حاصل کی جائے گی۔ ترکمانستان کی سرکاری کمپنی ترکمن گاز منصوبے پر کام کرنے والے کنسورشیم کی قیادت کرے گی۔ ترکمن گاز کے اس کنسورشیم میں 51 فیصد حصص ہیں۔ کنسورشیم میں شامل دیگر کمپنیوں میں افغان گیس انٹرپرائز، پاکستان کی انٹر سٹیٹ گیس سسٹم اور بھارت کی نیچرل گیس پراسیسنگ و ڈسٹری بیوشن کمپنی گیل شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.