پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت کیلئے مصروف عمل ہے ،اس سے دونوں پڑوسی ممالک مابین دوطرفہ تجارت میں اضافہ کرنے میں مددملے گی ، پاکستان افغانستان کا سب سے بڑاا ور اہم تجارتی شراکت دارہے ، مستقبل میں دوطرفہ تجارت کے موجودہ حجم کو 2ارب ڈالر سے بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں ،دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تجارتی تعلقات دونوں ممالک کے عوام کی اقتصادی خوشحالی کیلئے انتہائی ضروری ہیں
افغانستان میں پاکستان کے سفیر سید ابرار حسین کا چوتھی ”میڈ ان پاکستان نمائش“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعہ 6 مئی 2016 16:37
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) افغانستان میں پاکستان کے سفیر سید ابرار حسین نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت کیلئے مصروف عمل ہے جس سے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافہ کرنے میں مددملے گی ، پاکستان افغانستان کا سب سے بڑاا ور اہم تجارتی شراکت دارہے اور مستقبل میں دوطرفہ تجارت کے موجودہ حجم کو 2ارب ڈالر سے بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں ،دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تجارتی تعلقات دونوں ممالک کے عوام کی اقتصادی خوشحالی کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔
گزشتہ روز کابل میں پاکستانی سفارتخانے اور پاک افغان مشترکہ ایوان صنعت وتجارت کے تعاون سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام چوتھی ”میڈ ان پاکستان نمائش“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھاکہ پاکستان افغانستان کا سب سے بڑاا ور اہم تجارتی شراکت دارہے اور مستقبل میں دوطرفہ تجارت کے موجودہ حجم کو 2ارب ڈالر سے بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.