پاکستان سمیت دنیابھر میں” ماوٴں “کا عالمی دن منایا جائیگا
جمعہ 6 مئی 2016 18:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں” ماوٴں “کا عالمی دن بروز اتوار8مئی کو منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں ماوٴں سے محبت اور ان کے احترام کو فروغ دینا ہے۔دن کو منانے کاآغاز امریکا سے ہوا۔ امریکی ریاست ورجینا کی ایک خاتون اینا ہارویس نے انیس سو پانچ میں اپنی والدہ کی برسی کے موقع پر عہد کیا کہ وہ ان کا کام آگے بڑھائیں گی۔
اینا کی والدہ نے امریکی خانہ جنگی کے دوران زخمی ہونے والے شہریوں اور فوجیوں کی بلا امتیاز بطور نرس خاصی خدمت کی تھی۔ چنانچہ اینا نے تحریک چلائی کہ ہر سال اس ہستی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دن مقرر کیا جائے جو دنیا کی سب سے بیغرض ہستی ہوتی ہے یعنی ماں۔ اس تحریک کے نتیجے میں ریاست ورجینیا میں انیس سو آٹھ سے مدرز ڈے کی چھٹی ہونے لگی اور پورے امریکا میں ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو مدرز ڈے انیس سو چودہ سے منانا طے پایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.