خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن کا مختلف اسامیوں کے لئے اہلیت ٹیسٹ(Ability Test)کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 6 مئی 2016 18:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے مختلف اسامیوں کے لئے اہلیت ٹیسٹ(Ability Test)کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو پشاور کے مختلف مراکزمیں 23مئی سے9جون2016تک منعقدکئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر مکینیکل(بی ایس۔11)دونوں اصناف کے مذکورہ ٹیسٹ23 مئی 2016کو صبح ساڑھے 9بجے اور اسسٹنٹ سوشل آرگنائزر(بی ایس۔
16)(خواتین کوٹہ )کے ایبلٹی ٹیسٹ 23مئی2016کودوپہر دو بجے منعقدکئے جائیں گے۔جبکہ اسی محکمے میں سب انجینئر سول(بی ایس۔11 /معذور کوٹہ)اورسب انجینئرسول(بی ایس۔11دونوں اصناف)کے مذکورہ ٹیسٹ2جون2016کوصبح ساڑھے نوبجے نظامت آثار قدیمہ اور لائبریریزمیں کمپیوٹرآپریٹر(بی ایس۔12)کے ایبلٹی ٹیسٹ24مئی صبح ساڑھے نو بجے،محکمہ صحت میں کیمسٹ(بی ایس۔(جاری ہے)
17/دونوں اصناف کے ٹیسٹ24مئی کودو دوپہربجے اور مائیکروبیالوجسٹ(بی ایس۔
17/دونوں اصناف) کے 27مئی کوصر ف صبح سارھے نوبجے،صوبائی انسپکشن ٹیم میں اسسٹنٹ انجینئر (بی ایس۔17/دونوں اصناف )کے ٹیسٹ25مئی کوصبح ساڑھے نوبجے،محکمہ اطلاعات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن/انفارمیشن آفیسر(بی ایس۔17/ دونوں اصناف) کے ایبلٹی ٹیسٹ25مئی دوپہردو بجے،محکمہ قانون کے نظامت انسانی حقوق میں کمپیوٹرآپریٹر(بی ایس۔12/ دونوں اصناف) کے مذکورہ ٹیسٹ26مئی کوصبح ساڑھے نو بجے،محکمہ خوراک میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر(معذور کوٹہ/ دونوں اصناف۔ بی ایس۔14) کے مذکورہ ٹیسٹ26مئی دوپہردوبجے اورڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر/سٹوریج اینڈ انفورسمنٹ آفیسر/راشننگ کنٹرولر(معذورکوٹہ/دونوں اصناف)بی ایس۔16)کے یکم جون صبح ساڑھے نو بجے،ایبلٹی ٹیسٹ محکمہ صنعت و تجارت میںآ فس اسسٹنٹ (بی ایس۔16/دونوں اصناف)30مئی صبح ساڑھے نو بجے،ا سسٹنٹ انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ آفیسر(بی ایس۔11/دونوں اصناف)31مئی صبح ساڑھے نو بجے اور محکمہ کھیل و سیاحت میں پلاننگ آفیسر بی ایس۔ 17 / دونوں اصناف) 3جون صبح ساڑھے نو بجے،محکمہ بہبودآبادی میں اکاؤنٹ اسسٹنٹس(بی ایس۔11/ دونوں اصناف) اورمحکمہ پولیس میں کمپیوٹر آپریٹر(بی ایس۔12/دونوں اصناف) 6جون صبح ساڑھے نو بجے،7جون صبح ساڑھے نوبجے اور محکمہ پولیس میں کوالیٹیٹیو اینالسٹ (بی ایس۔16/دونوں اصناف) کے مذکورہ ٹیسٹ8جون صبح ساڑھے نو بجے اور محکمہ زکواة و عشر میں اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر/ڈسٹرکٹ زکواة آفیسر((بی ایس۔17/دونوں اصناف کے ایبلٹی ٹیسٹ9جون2016کو صبح ساڑھے نو بجے منعقدکئے جائیں گے۔کال لیٹرز تمام متعلقہ امیدواروں کوان کے ڈاک پتوں پر جاری کئے جا رہے ہیں تاہم جن امیدواروں کو 18مئی2016تک کال لیٹرزموصول نہ ہوں وہ کمشن کی ویب سائٹwww.kppsc.gov.pkسے اپنے کال لیٹر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ کال لیٹرکی نقل کے حصول کے لئے خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن کے دفتر واقع2۔ فورٹ روڈ پشاورصدر سے ذاتی طور پر یافون نمبر9214131-9212897-9213563پربھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ تمام امیدواروں کوٹیسٹ کے موقع پراپنے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈاور کال لیٹرساتھ لازمی لانے کی تاکید کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.