جب بھی جمہوریت کی جدو جہد کیلئے کوشش ہوئی وکلاء برداری نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ٗشاہ محمود قریشی
ہمیں دہشت گردوں کے ساتھ ملانا مناسب نہیں ،ہم بھی ملک کی ترقی اور کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں ٗمیڈیا سے گفتگو
جمعہ 6 مئی 2016 20:32
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) تحریک انصا ف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب بھی جمہوریت کی جدو جہد کے لیے کوشش ہوئی تو وکلا برداری نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ،ہماری درخواست ہے کہ وکلا برداری کرپشن مٹاؤمہم میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ملک کو آگے لے کرجا یا جا سکے۔
(جاری ہے)
میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشت گردوں کے ساتھ کیسے ملایا جا سکتا ہے حالانکہ ہم نے دہشت گردوں کے خلاف حکومت کا ساتھ دیا، حکومتی وزراء اور وزیر اعظم کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ نفسیاتی دباو میں ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشت گردوں کے ساتھ ملانا مناسب نہیں ،ہم بھی ملک کی ترقی اور کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں ۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اپوزیشن یکسوئی سے ٹی او آرز پر متفق ہے ،جوڈیشل کمیشن کی روح ٹی او آرز ہی ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ جلسوں میں بد انتظامی کے باعث فیصل آباد کے جلسے کی تاریخ کوآگے کیا گیا ،فیصل آباد میں پوری تیاری کے ساتھ 20تاریخ کو جلسہ کیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.