بھارت کیساتھ الحاق کا شیخ عبداللہ کا فیصلہ کشمیریوں کی خواہشات کے منافی تھا،حریت کانفرنس
کشمیری بھارت کے جبری قبضے سے نجات کے لیے بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں، ترجمان
ہفتہ 7 مئی 2016 12:28
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مئی۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیر کے بارے میں کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور بھارت نواز جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کے حالیہ بیان کو بے بنیاد اور زمینی حقائق کے بالکل برعکس قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ الحاق کا شیخ محمد عبداللہ کا فیصلہ صحیح تھا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے ساتھ الحاق صرف شیخ خاندان کے لیے صحیح اور نفع بخش فیصلہ ثابت ہوا ہے، جبکہ کشمیری عوام کو اس الحاق نے صرف دُکھ اور مصائب دئے ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ اس غیر فطری الحاق سے لاکھوں کشمیریوں کی جانیں گئی ہیں اور اسی کی وجہ سے گزشتہ 7دہائیوں سے کشمیر میں غیر یقینی سیاسی صورت حال اور عدمِ استحکام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.