پانامہ لیکس ، لا ہو ر ہا ئی کو رٹ نے نواز شریف کیخلاف لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کر دی
پیر 9 مئی 2016 11:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران درخواست گزار وکیل نے بتایا کیا کہ پانامہ لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف کے فیملی ممبران کے نام سامنے آئیں ہیں اور اس معاملہ کی تحقیقات نیب سے کرانے کے لیے درخواست زیر سماعت ہے۔
درخواست گزار وکیل کے مطابق پانامہ لیکس کے انکشافات ایک اہم نوعیت کا معاملہ ہے اس لیے اس کے بارے میں زیر سماعت درخواست پر کارروائی کے لیے بڑا بنچ تشکیل دیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کردی اور قرار دیا کہ درخواست پر وفا قی حکومتکو نوٹس جاری کیا گیا ہے اور حکومتی موقف آنے کے بعد اس بات کا جائزہ لیا جائے گا آیا پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے بڑا بنچ تشکیل دیا جائے یا نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.