پاکستان امریکی ڈاکٹرز ملک کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں ‘ جلیل عباس جیلانی کی اپیل
پیر 9 مئی 2016 13:50
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباسی جیلانی نے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
(جاری ہے)
وہ فلوریڈا میں سپریم کنونشن آف ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (اے پی پی این اے) سے خطاب کررہے تھے انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوستی کے رشتہ کو مضبوط بنانے میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار اور حکومت پاکستان کی طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کو دی جانے والی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے اعلان کیا کہ سفارتخانہ پاکستانی امریکن کمیونٹی کے تیسرے سالانہ کنونشن سی پی اے سی 2016ء کی میزبانی کرے گا۔ پاکستانی سفیر نے اے پی پی این اے کنونشن کے شرکاء کے ساتھ ملاقات بھی کی اور انہیں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمہ اور اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے حکومتی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.