لاہور ہائیکورٹ ،پبلک اکاو نٹس کمیٹی کو فعال بنانے کے لئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب
پیر 9 مئی 2016 14:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کا پبلک اکاو نٹس کمیٹی کو فعال بنانے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب کر لیا. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کے وکیل نے شیرا زذکاء نے عدالت کوبتایا کہ حکومت نے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹیوں کو غیر فعال کر دیا جس کی وجہ سے پبلک اکاونٹس کمیٹیوں کے روبرو ضلعی حکومتوں کی آڈٹ رپورٹس پیش نہیں کی گئیں۔
شیزار ذکاء ایڈووکیٹ نے الزام لگایا کہ ضلعی حکومتوں کے بجٹ میں دو سو ارب روپے کی خود برد کا خدشہ ہے. آڈیٹر جنرل کی جانب سے جواب داخل کراتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ ضلعی حکومتوں کا آڈٹ کر کے رپورٹ گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے.۔وفاقی حکومت اورحکومت پنجاب کے وکلا نے جواب داخل کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نیکیس کی مزید سماعت تئیس مئی تک ملتوی کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.