صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اورصحافیوں نے ہمیشہ ہرمشکل وقت میں عوام اورانتظامیہ کاساتھ دیاہے ،خائستہ رحمان
پیر 9 مئی 2016 19:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء)ڈپٹی کمشنر/کما نڈ نٹ ملاکنڈ لیو یز خائستہ رحمان خان پائندہ خیل نے کہاہے کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اورصحافیوں نے ہمیشہ ہرمشکل وقت میں عوام اورانتظامیہ کاساتھ دیاہے ،اوریہی وجہ ہے کہ انکی نشاندہیوں پر ملاکنڈسے جرائم کاخاتمہ ممکن ہواہے ،صحافیوں کاکردارروزروشن کی طرح عیاں ہے اسلئے صحافت کو ریاست کے چوتھے بڑے ستون کی حیثیت حاصل ہے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے درگئی پریس کلب تحصیل درگئی ملاکنڈکے زیراہتمام ملاکنڈمیں مثالی امن وآمان قائم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب سے ڈسٹرکٹ ناظم ملاکنڈسیداحمدعلی شاہ باچا، درگئی پریس کلب کے صدرظاہرشاہ خان ،ٹریڈیونین درگئی ملاکنڈکے مرکزی صدراسفندیارخان ،ایم پی اے پی کے 98کے ایڈوائزرفضل حق خان ،فضل سبحان عابدؔ،گل زمان خان ،صابرحجازی ،سیدزمان صباؔاوردیگر نے بھی خطاب کیا،اس سے قبل درگئی پریس کلب درگئی ملاکنڈکے صدرظاہرشاہ خان نے کہاکہ ملاکنڈانتظامیہ اورملاکنڈلیویزکی بیش بہاقربانیوں کے بدولت علاقے میں مثالی امن قائم ہے ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی ملاکنڈخائستہ رحمان خان ،ڈسٹرکٹ ناظم ملاکنڈسیداحمدعلی شاہ باچا اوردیگر مقررین نے کہاکہ امن کے قیام میں یہاں کی صحافی برادری کا پوراپوراہاتھ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.