اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 4 ارب سے زائد کی منشیات برآمد ،6 اسمگلر گرفتار، 2 گاڑیاں ضبط
پیر 9 مئی 2016 20:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء ) اے این ایف اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، میانوالی،پشاور اور قلعہ عبداﷲ میں کی گئی 6 ملک گیر کاروائیوں کے دورران 6.634 ٹن منشیات برآمد کر لی، جسکی مالیت عالمی منڈی میں 4ارب 8 کروڑ 90 لاکھ روپے ہے۔برآمد شدہ منشیات میں6.626 ٹن چرس 7.1 کلو گرام ہیروئن، 915گرام ٓائس اور 10 ایکسٹیسی گولیاں شامل ہیں۔
علاوہ ازیں، دوران کاروائی منشیات کے6اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا 2 گاڑیاں ضبط کی گیئں اور غیرقانونی اسلحہ بھی برٓامد کیا گیا جسمیں 2 رائفلیں اور پستول شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اے این ایف لاہور نے خفیہ اطلاعات پر مبنی کی گئی ایک کاروائی کے دوران سیالکوٹ سمبڑیال کی مرکزی مارکیٹ کے العزیز پلازہ میں واقع ایک گودام سے 1280.2 کلو گرام چرس برآمد کر لی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.