عمران خان ناکام جلسوں کو چھپانے کے لئے رات کا سہارا لیتے ہیں ، وہ خیبر پختونخوا کے احتساب کی مثال دے رہے ہیں اور وہاں کا ڈی جی احتساب کمیشن ابھی تک انصاف مانگ رہا ہے ، عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے وسائل سے جلسہ کیا ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا عمران خان کے جلسے سے خطاب پر ردعمل
پیر 9 مئی 2016 22:41
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان ناکام جلسوں کو چھپانے کے لئے رات کا سہارا لیتے ہیں ، وہ خیبر پختونخوا کے احتساب کی مثال دے رہے ہیں اور وہاں کا ڈی جی احتساب کمیشن ابھی تک انصاف مانگ رہا ہے ، عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے وسائل سے جلسہ کیا ہے ۔
پیر کو عمران خان کے جلسے سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا ہے عمران خان ناکام جلسوں کو چھپانے کے لئے رات کا سہارا لیتے ہیں ۔ ہمارا بنوں کا جلسہ دن کی روشنی میں ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے ساتھیوں کو گنتے ہوئے عمران خود کو بھول جاتے ہیں ۔ وہ خیبر پختونخوا کے احتساب کی مثال دے رہے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا احتساب کمیشن کا سابق ڈی جی خود انصاف مانگ رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.